Aaj TV English News - News

ایف آئی اے کی کارروائی،ہیومن ٹریفکنگ میں ملوث 4 افراد گرفتار
ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ہیومن ٹریفکنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے ایک سو چوبیس پاسپورٹ اور کمپیوٹرز بھی قبضے میں لے لئے۔

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے گلبرگ میں واقع پلازہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزہ کے کاروبار میں ملوث ٹریول آفس سیل کردیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ایجنسی سے چار ملزمان عاصم ریاض، محمد وسیم، وقاص صدیق اور حسن شہباز کو گرفتار کر کے 124 پاسپورٹس، فائلیں، 2 لیب ٹاپ اور 5 کمپیوٹرز قبضے میں لے لیے ہیں۔

ٹریول ایجنسی کے خلاف کارروائی ترکی کے جعلی ویزے پر ڈی پورٹ ہونے والے مسافر کی نشاندہی پر کی گئی تھی۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔