Aaj TV English News - News

یومِ پاکستان پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی امن نے یوم پاکستان پروزیراعظم عمران خان کو مبارکباد کا پیغام  دیا اور کورونا وباء سے مقابلہ کرتی پاکستانی عوام کےلئے اس مشکل گھڑی میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پیغام میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ یوم ہاکستان پرپاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔پاکستان کے عوام کے ساتھ خوشگوارتعلقات چاہتے ہیں۔اعتماد پر مبنی،دہشتگردی اور دشمنی سے پاک ماحول اہم ہے۔اس مشکل دور میں آپ اور پاکستان کے عوام کیلئے نیک خواہشات کا متمنی ہوں.

بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے خط دفترخارجہ کے حوالے کردیا گیا.