Aaj TV English News - News

کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایف آئی اے افسر معطل
کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کو حراساں کرنے کے الزام میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسر کو معطل کردیا گیا، افسر کی ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

کراچی ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگیریشن کے سب انسپکٹر   سنجے نے بحرین سے کراچی پہنچنے والی15 سالہ لڑکی کو  حراساں کرنے کی کوشش کی،  سنجے نے لڑکی سے پہلے موبائل فون نمبر مانگا  اور پھر اسے مٹھائی کھلانے کو کہا۔

سنجے لڑکی کےساتھ ڈپارچر لاونچ میں آیا تو  لڑی نے لاونچ میں موجود اپنے عزیز و اقارب کو  سارا ماجرہ بتایا۔

لڑکی کے رشتہ داروں نے سب انسپکٹر سنجے سے  باز پرس کی تو وہ کوئی جواب نا دے سکا،  لڑکی کے رشتہ داروں نے سنجے کی ویڈیو بناکر  سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔

اسی ویڈیو پر ایف آئی اے سندھ زون کے ڈائریکٹر  نے نوٹس لیا اور سنجے کو معطل کرکےاس کخلا ف انکوائری کا حکم دے دیا۔