Aaj TV English News - News

شریف اور زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری  نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے، اگر ان کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں ،ملک کےوسائل ضائع کرنے کا کیافائدہ؟۔

وفاقی وزیرفوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عوام کی نیب سے توقع ہےکہ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے،ملزمان کوروزتھیٹرلگانےکےمواقع فراہم کرنامایوس کن ہے۔

عوام کی نیب سے توقع ہے کہ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائےملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے،شریف اور زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے، اگر ان کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں ملک کےوسائل ضائع کرنے کا کیافائدہ؟
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 22, 2021

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف اورآصف زرداری کرپٹ نہیں توپھرپاکستان کرپشن فری ملک ہے ،اگر ان کوسزائیں نہیں ہوتیں تونیب بندکرکےڈھابہ کھول لیتےہیں،ملک کےوسائل ضائع کرنےکا کیافائدہ؟