Aaj TV English News - News

بنوں کے علاقے جانی خیل سے 4 نوجوانوں کی لاشیں برآمد
بنوں کے علاقے جانی خیل سے 4نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،لاشیں کھیتوں میں دبائی گئی تھیں جبکہ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

بنوں کے نواحی علاقے جانی خیل سے 4لاشیں ملی ہیں، مرنے والوں کی عمریں 14سے 18سال کے درمیان ہیں، چاروں افراد آپس میں دوست تھے جن کا تعلق بنوں سے ہی ہے۔

پولیس کے مطابق چاروں نوجوان علاقہ جانی خیل میں شکار کھیلنے گئے تھے، جانی خیل کے کھیتوں میں 4مشکوک قبریں بنی ہوئی تھیں۔

علاقہ مکینوں نے کھدائی کی تو ان میں سے 4نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی  ہیں جبکہ  پولیس نے  مزید تحقیقات شروع کردیں۔