Aaj TV English News - News

وزیر اعظم کا عوام و غیر ملکی رہنماؤں کی نیک خواہشات پر اظہارِ تشکر
کورونامیں مبتلاوزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں نیک خواہشات پر عوام سمیت ملکی اور بین الاقوامی رہنماوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حالت تسلی بخش ہے۔وزیراعظم اپنا دفتری کام معمول کے مطابق وڈیو کانفرنس پر کریں گے۔

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا پہلا پیغام سامنے آگیا۔وزیراعظم عمران خان نے نیک خواہشات پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے ملکی اور عالمی رہنماوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں جس نے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ،اس پر ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کی مہربانی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےصدقےسے وزیراعظم اورخاتون اوّل بشری عمران کی حالت اطمینان بخش ہے۔دونوں کو معمولی علامات ہیں۔ وزیراعظم اور خاتون اوّل آپ سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے مشکور ہیں۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کرویا  جس کی رپورٹ منفی آئی۔

اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مجوزہ طریقہ کار کے مطابق کورونا کا ٹیسٹ کروایا،الحمد للہ ایک بار پھر نتیجہ منفی ہے، خدا سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔