Aaj TV English News - News

پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار
لاہور سمیت پنجاب  کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بارش اور تیز ہواؤں سے درجہ حرارت میں واضح کمی ہوگئی۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور سرد ہوائیں چلنے سے خنکی بڑھ گئی،شہر لاہور صبح سویرے آسمان پر بادل چھا گئے، ہلکی ہلکی بارش نے چھٹی کے روز کا مزہ دو بالا کردیا جبکہ بارش اور تیز ہواؤں سے درجہ حرارت میں واضح کمی ہو گئی۔

فیصل آباد، سائیوال، سیالکوٹ، اوکاڑہ، جھنگ، شورکوٹ،  خانیوال اور احمد پور سیال سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی کہیں ہلکی اور تیز بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔