Aaj TV English News - News

این اے 249، ضمنی الیکشن، ن لیگ نے حمایت مانگ لی
کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن نے  پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی۔

بلاول ہاوس کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی جس میں این اے دو سو انچاس کے ضمنی انتخاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ملاقات میں شاہد خاقان عباسی نے پی پی چیئرمین  سے این اے 249 میں ضمنی انتخاب میں ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کی حمایت کرنے کی درخواست کی۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پارٹی مشاورت بعد ن لیگ امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کریں گے ۔ ملاقات میں ن لیگ رہنما مفتاح اسماعیل اور پیپلزپارٹی کے نوید قمر اور شیری رحمان شریک تھے۔