Aaj TV English News - News

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی کرکٹ بورڈ کی پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈ نے آئی سی سی کو معاملے پر خط لکھ دیا۔ ویزوں کے  حوالے سے کوئی مشکل نہیں ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خط میں یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ کرکٹ ٹیم، فینز، میڈیا کو ہرطرح کی سہولیات کے ساتھ ویزے جاری کردئیے جائیں گے۔

اکتیس مارچ کو آئی سی سی کا اجلاس ہوگا، جس میں صورتحال واضح ہوجائے گی۔

ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ اکتوبر نومبر میں بھارت میں شیڈول ہے۔

پاکستان نے اکتیس مارچ تک ویزوں کےحوالے سے ضمانت مانگی تھی۔