Aaj TV English News - News

'یہاں بیٹھے لوگ جیل میں جائیں،میاں صاحب باہر آرام سے بیٹھیں'
پی پی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کہتے ہیں کسی فوجی سے بات نہیں کرنی اور خود زبیر کو بھیجتے ہیں۔

اعتزاز احسن آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کررہے تھے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں نوازشریف کہتے ہیں کسی فوجی سے بات نہیں کرنی اور خود زبیر کو بھیجتے ہیں۔

اعتزاز احسن کاکہنا تھا کہ  زبیر نے بھی مانا کہ وہ مریم اور نواز کے کیسز کی بات کرنے گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  جولوگ سلیکٹرز کی منتیں کررہےہیں وہ لانگ مارچ کا حوصلہ کیسے رکھ سکتے ہیں، یہاں بیٹھے لوگ جیلوں میں جائیں اور میاں صاحب باہرآرام سے بیٹھے رہیں، ۔