Aaj TV English News - News

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
لاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی صورتحال اور اس کی ویکسی نیشن کے حوالے وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صوبے کی انتظامی و سیاسی صورتحال پر وزیر اعظم کو ون آن ون بریف کریں گے۔

وزیراعظم پنجاب کی کابینہ اراکین کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور صوبے کے تمام معاملات کا جائزہ لیں گے۔

عمران خان کو پنجاب میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی صورتحال، اسمارٹ لاک ڈاون پر عمل درآمد اور کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے بھی بریف کیا جائے گا ۔

ذرائع کے مطابق قبضہ مافیا کیخلاف کتنے آپریشن ہوئے اورکتنی سرکاری آراضی واگزار ہوئی وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔