Aaj TV English News - News

مریم نواز کے پی پی سے شکوے
لیگی نائب صدر مریم نواز نے پیپلزپارٹی سے شکوے شروع کردیئے۔ وہ کہتی ہیں پیپلزپارٹی استعفوں کیخلاف تھی لیکن مسلم لیگ ن نے استعفوں پر اتفاق رائے کیلئے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیئے، تو کیا پھر آصف زرداری نے ووٹ لینے کے بعد ن لیگ کو دھوکا دیا؟۔

پی ڈی ایم اجلاس کے دوران مکالمے میں مریم نواز نے کہا کہ  پیپلزپارٹی استعفوں کے خلاف تھی، مسلم لیگ ن نے اتفاق رائے کے لئے آپ کی حمایت کی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ  ن لیگ نے سب سے بڑی جماعت ہونے کے باوجود پی ڈی ایم کا ساتھ دیا۔  پی ڈی ایم کے فیصلوں پر عمل کیا اور کرایا، اور پوری مسلم لیگ ن نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیئے۔