Aaj TV English News - News

گووندا کیخلاف کس نے سازش کی اور کیسا نقصان پہنچایا؟
بالی ووڈ کے سینیئر اداکار گووندا نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں ان کے خلاف سازش کی گئی اور گزشتہ عشرے کے دوران  ان کے تقریباً 16 کروڑ روپے ڈوب گئے۔

گووندا 90 اور 2000 کے عشرے کے دوران فلموں میں مزاحیہ اداکاری کے حوالے سے مشہور رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ جب اپنے ہی پرائے ہوجائیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے، سازش کرنے والے فلم انڈسٹری کے ہی لوگ ہیں، جنھوں نے مجھے جان بوجھ کر سائیڈ لائن کردیا ہے جس کے نتیجے میں انھیں کافی مالی نقصان ہوا ہے۔

ایک انٹرویو میں گووندا نے حال ہی بننے والی قلی نمبر ون کے ری میک کے حوالے سے کچھ بھی کہنے سے انکار کیا، یہ فلم گووندا کے ایک زمانے کے ساتھی کریٹیو پارٹنر ڈیوڈ دھون نے ڈائریکٹ کی۔

یہ ری میک گووندا کی 1995 کی ہٹ کامیڈی فلم پر بنائی گئی ہے اور اس میں مرکزی کردار ورون دھون نے کیا ہے۔

اس موقع پر گووندا نے کہا کہ وہ کبھی بھی دوسروں کے خلاف کچھ نہیں بولتے جبکہ دوسرے اکثر میرے بارے میں باتیں کرتے رہتے ہیں۔