Aaj TV English News - News

'آئینی عہدے پر فائز شخص سے استعفی نہیں مانگا جاسکتا'
رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کہتے ہیں آئینی عہدے پر فائز کسی شخص سے استعفی نہیں مانگا جاتا۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے آپکے ڈاکے کو مسترد کیا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ اس پر چڑھ دوڑیں۔
قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ خان صاحب اب تو آپکے استعفے کا ٹائم ہے اور بہت جلد ہے۔

نئیر بخاری نے کہا عمران خان کو مطالبہ کرنا چاہئے کہ مظفر شاہ کو چیف الیکشن کمشنر بنادینا چاہئے۔پہلے حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہا الیکشن کمیشن کو نیوٹرل ہونا چاہیے لیکن موجودہ الیکشن کمیشن نیوٹرل نہیں۔ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں مکمل ناکام ہوچکا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بطورحکمران جماعت الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں۔ نیا الیکشن کمیشن بنایا جائے جس پر سب کو اعتماد ہو ۔