Aaj TV English News - News

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 مارچ کو طلب کرلیا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 16مارچ کو طلب  کرلیا، اجلاس میں سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کے دھرنے پر مشاورت کی جائے گی، گیس کی ترقیاتی اسکیموں پر عملدرآمد کا جائزہ اورممنوعہ اسلحہ کے لائسنس کے اجرا ءکی منظوری سمیت 16نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

وفاقی  کابینہ اجلاس کا 16نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا،اجلاس میں نیشنل بک فاونڈیشن کے ایم ڈی کی تقرری اور ممنوعہ اسلحہ کے لائسنس کے اجرا کی منظوری دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میں چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اضافی چارج اور سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ای او کے اضافی چارج کی منظوری کا امکان ہے۔

وفاقی کابینہ میں رولز اف بزنس 1973 میں ترامیم کی منظوری اور کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے فیصلوں  اور ای سی سی کے 10 مارچ کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی۔

اداروں کے سربراہاں کی خالی آسامیوں پر تقرری کی پیش رفت اور نقصان میں جانے والے سرکاری اداروں کے فرانزنک آڈٹ کے بارے میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ سوشل ویلفیئر فنڈ 2021 کے استعمال کیلئے رہنما ءاصولوں کی منظوری بھی دے گی۔