Aaj TV English News - News

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش،موسم خوشگوار
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ،  محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کردیا۔

بہار میں موسم کے اپنے ہی رنگ ہیں، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، شہر اقتدار کا حسن مزید نکھر گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش دیر میں 18، کالام 13 ، چترال ،  10 ،کوئٹہ، مالم جبہ08  اور پشاور میں 04 ملی میٹر بارش ہوئی، جبکہ کالام میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔