Aaj TV English News - News

زرداری اور بلاول سے گیلانی کی اہم ملاقات
سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی  سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے ملاقات کی اور 7 ووٹ مسترد کیے جانے پرتفصیلی مشاورت ہوئی۔

پیپلز پارٹی نے فاروق ایچ نائیک ، نئیر بخاری اور لطیف کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دےدی۔

سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی۔ 7 ووٹ مسترد کیے جانے پرتفصیلی مشاورت کی گئی۔ مسترد شدہ ووٹ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پیپلز پارٹی نے فاروق ایچ نائیک ، نئیر بخاری اور لطیف کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دےدی۔

ذرائع کے مطابق  7 ووٹوں پر ڈاکہ پی ڈی ایم کو تقسیم کرنے کی ناکام سازش ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو کمزور نہ سمجھا جائے ، ووٹ پر ڈاکہ کو پارلیمنٹ کی اندر اور باہر ہر فورم پر چیلنج کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم  ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بھرپور مقابلہ کرے گی۔