Aaj TV English News - News

پارلیمنٹ ہاوس، گیٹس اور راہداریوں کی فوٹیج مانگ لی گئیں
اپوزیشن نے سیکرٹری قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ، اپوزیشن نے گزشتہ 24 گھنٹے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مانگ لی، خط میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس، گیٹس، راہداریوں اور سینیٹ ہال کے اردگرد کے علاقوں کی فوٹیج فراہم کی جائے، انھوں نے سینیٹ کی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

کیمروں کی نشاندہی کے معاملے پر اپوزیشن اراکین نے سیکریٹری قومی اسمبلی اور پریزائیڈنگ افیسر کو الگ الگ خطوط لکھے ہیں ، جس میں پارلیمنٹ ہاوس میں نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کو منظر عام پر لانے اور سینیٹ کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خطوط میں کہا گیا ہے کہ خفیہ کیمرے نصب کر کے آئین کے آرٹیکل 226کی خلاف ورزی کی گئی، غیر قانونی اقدام کے پیچھے چھپے عناصر کو منظر عام پر لایا جائے، بر آمد کیے گئے کیمروں اور دیگر سامان کو تحویل میں لے کر محفوظ بنایا جائے، حکومت اور اپوزیشن کے مساوی نمائندوں پر مشتمل سینیٹ کی تحقیقاتی کمیٹی معاملے کی چھان بین کرے۔