Aaj TV English News - News

کیمروں کی تنصیب، بلاول کا تحقیقات کا مطالبہ
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکیمرے لگنے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا،بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی نے ہاؤس کی عزت خراب کی ، صادق سنجرانی کو اب خود ہی مستعفی ہوجانا چاہئے،

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صادق سنجرانی نے ہاؤس کی عزت خراب کی ۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی کو اب خود ہی مستعفی ہوجاناچاہئے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ  اس عمل میں ابہام آچکا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  تحقیقات کیلئے سیکیورٹی انچارج کودرخواست دی ہے۔