Aaj TV English News - News

ای سی سی اجلاس، رمضان ریلیف پیکج کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ۔ رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز کو سات ارب ساٹھ کروڑ روپے دیے جائیں گے۔

وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف وزراتوں کیلئے 7 تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی ۔

رمضان ریلیف پیکیج میں گھی پر1ارب 30 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی ۔ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورزپر گھی 170 روپے کلو دستیاب ہوگا۔

اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق طور ختم بارڈر سے خام کپاس کی درآمد کی منظوری دی گئی ۔

اجلاس میں مختلف وزراتوں کیلئے 7 تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی گئی ۔ دو فرٹیلائزر پلانٹس کو آپریٹ کرنے کیلئے آر ایل این جی کی فراہمی کی اجازت گی ۔

فرٹیلائزر پلانٹس کو آر ایل این جی کی فراہمی یوریا کھاد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے دی گئی ۔

اجلاس میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن کے حوالے سے پائیڈ کو اسٹڈی جلد مکمل کرنے کی ہدایت گئی ہے ۔ پاورڈویژن اورپیٹرولیم ڈویژن کا ایجنڈا اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موخر کردیا  ۔