Aaj TV English News - News

'سیالکوٹی کو جیل جانے پر بیماریاں لگ گئیں'
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے لیگی رہنما خواجہ آصف پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا کہ فٹنس سرٹیفکیٹ لینے والا سیالکوٹی ٹھگ جب سے جیل گیا ہے اسے بیماریاں لگ گئیں ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید  کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو باور کروایا ہے کہ انتخابات کی شفاف طریقے سے مکمل کروانا ان کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دو روز بعد سینیٹ میں پھر الیکشن ہونے جا رہے ہیں، آج بھی ہم اوپن بیلٹنگ کی بات کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن آج بھی بات کر لے ورنہ تمام آزاد سینیٹرز صادق سنجرانی کو ووٹ دینے جا رہے ہیں۔