Aaj TV English News - News

'جلد پی ایس ایل کےدوبارہ آغازسےقوم میں خوشی کی لہر دوڑجائے گی'
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انٹرنیشنل کرکٹرز ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نے ملاقات کی۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ جلد ہی پی ایس ایل کے دوبارہ آغاز سے قوم میں خوشی کی لہر دوڑجائے گی۔

آئی ایس پی آرکےمطابق ویسٹ انڈین کرکٹرڈیرن سیمی اورجنوبی افریقن کرکٹر ہاشم آملہ، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اور سابق کرکٹر محمد اکرم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں آرمی چیف نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کےلئے کردار پر غیرملکی کرکٹرزکو سراہتےہوئےٹی ٹونٹی ایونٹ کی کامیابی اور ترقی پر کرکٹرز کو مبارکباد دی۔

آرمی چیف نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جلد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوبارہ آغاز سے قوم میں خوشی کی لہر دوڑ جائے گی۔

مہمانوں نے آرمی چیف کو پاکستان کے مختلف حصوں کے اپنے دوروں کے بارے میں تجربات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ایک خوبصورت اور پرامن ملک قراردیا۔