Aaj TV English News - News

معروف صوفی واصف علی واصف کے عرس کی تقریبات ختم
معروف صوفی دانشور  واصف علی واصف کے عرس کی تقریبات لاہور میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ واصف علی کے مداحوں کی بڑی تعداد نے عرس کی تقریبات میں  شرکت کی۔

معروف صوفی دانشور واصف علی واصف  کے انتیس ویں عرس کی تقریبات میں اس صوفی منش بزرگ کی تعلیمات اور انکی شخصیت کے حوالے سے سیمینار بھی منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

واصف علی واصف کو اس دار فانی سے کوچ کئے کئی برس بیت گئے مگر انکے چاہنے والے آج بھی انکی باتوں کو دل و دماغ میں سمائے ہوئے ہیں۔

واصف علی واصف کے عرس کی اختتامی تقریب میں اسلام کی سربلندی اور ملک و ملت کی خوشحالی کیلئے خصوصی طور پر دعائیں کی گئیں۔