Aaj TV English News - News

ایران کے نطنز ایٹمی پلانٹ میں یورینیم کی افزودگی شروع
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران نے نطنز ایٹمی پلانٹ پر جدید IR-2m سینٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کی افزودگی شروع کر دی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے اپنے ممبر ممالک کو بتایا کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی 2015 کے جوہری معاہدے کی مزید خلاف ورزی ہے۔

آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے IR-2m سینٹری فیوجز کو یو ایف 6 گیس کی سپلائی شروع کردی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چوتھے 174 IR-2m سینٹری فیوجز کو بھی نصب کیا گیا ہے تاہم یو ایف 6 گیس کی سپلائی شروع نہیں کی گئی ہے جبکہ پانچویں سینٹری فیوجز لگانے کا کام جاری ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھٹے سینٹری فیوجز کی تنصیب کا کام ابھی تک شروع نہیں ہوا ہے۔