Aaj TV English News - News

چودہ سالہ بچے نے خود سے بڑی لڑکی کو حاملہ کردیا،ہنگامہ برپا
امریکی ریاست ارکنساس میں  14 سالہ بچے سے جسمانی تعلق قائم کرنے والی 23 سالہ لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کو چائلڈ ابیوز ہیلپ لائن پر بچے اور لڑکی کے تعلق کی خبر ملی تھی اور یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ 23 سالہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے کی ماں بننے والی ہے۔

پولیس  نے اس حوالے سے تحقیقات کیں تو حقائق کھل کر سامنے آگئے، جس پر برٹنی گرے کو گرفتار کرکے اس کے خلاف بچوں کے خلاف جنسی تشدد کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ برٹنی گرے 14 سالہ بچے سے گزشتہ ایک سال سے تعلق میں تھی۔ اس حوالے سے  مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔