Aaj TV English News - News

'اس معاملے پر آپ تینوں بہن بھائی خاموش رہیں تو اچھا ہے'
اداکارہ حمیمہ ملک اس وقت اپنی بہن دعا اوربھائی فیروز خان سمیت تنقید کی زد میں ہیں۔

گزشتہ دنوں حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ ڈالی جس میں انہوں نے پوری زندگی حجاب کرنے کے لیے دعا مانگی، جس پر مداحوں نے انہیں خوب سراہا۔

تاہم بہت سے مداحوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

ایک صارف نے لکھا کہ حجاب اور مذہب کے معاملے پر آپ تینوں بہن بھائی خاموش رہیں تو اچھا ہے۔

صارف نے لکھا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کے بعد کیا یہ کھلا تضاد نہیں، حجاب اور اسلام کے معاملے پرآپ تینوں بہن بھائی چپ کریں۔ آپ تینوں بہن بھائی توجہ حاصل کرنے والے لوگ ہیں لیکن یہ کام آپ مذہب کے ذریعے نہ کریں تو بہتر ہے۔