Aaj TV English News - News

'ملک میں کٹھ پتلی نظام چل رہا ہے'
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک میں کٹھ پتلی نظام چل رہا ہے، محسوس ہوا، اپوزیشن کا حق چھینا جارہا ہے، لگتا ہے ہم پھر آمرانہ نظام کی طرف جارہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے رد عمل دیتے ہوئے کہا سینیٹ کے ایک الیکشن نے حکومت کی قلعی کھول دی، ایک شخص کا غصہ چھپائے نہیں چھپ رہا۔

بلاول کا کہنا تھا کہ ثابت ہوگیا، عمران خان نے اکثریت کھو دی،واضح کیا عدم اعتماد کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی،

پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ خان صاحب! ہم بتائیں گے، کہ آپ کب تک کرسی پر ہیں

بلاول  کا کہنا تھا کہ سینیٹ کےالیکشن نے حکومت کی قلعی کھول دی، عمران خان نے اکثریت کھو دی عدم اعتماد کا فیصلہ ہم کریں گے، خان صاحب! ہم بتائیں گےکہ آپ کب تک کرسی پر ہیں۔