Aaj TV English News - News

اتحادیوں کو وزیراعظم پر اعتماد بھی اورتحفظات بھی
اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کے حق میں ووٹ تو دیا لیکن ساتھ ہی تحفظات بھی بیان کردیے ۔

اتحادیوں نے کہا عمران خان صاحب ۔ تبدیلی نعرہ نہیں بلکہ آپ کا ارادہ ہونا چاہیے ۔ آیے تبدیلی کا سفر شروع کریں ۔

اتحادیوں کا اعتمادبرقرار رہامگرتحفظات کابھی اظہار کردیا۔ ایم کیوایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا  آپ کو اعتماد مل گیا اب آپ قوم کو اعتماد دیں۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنما فہمیدہ مرزا  بولیں ایوان سے عوام کا اعتماد اٹھ رہا ہے، قوم  آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا وزیراعظم صاحب آپ کو نئی سیاسی زندگی ملی اب عوام کیلیے اقدامات کریں۔

ڈھائی سال کی حکومت کے بعد وزیراعظم پر اراکین کا اعتماد برقرار نہیں رہا بلکہ اس میں دو ووٹ کا اضافہ بھی ہوگیا۔