Aaj TV English News - News

' انسان ہار کر بھی بہت کچھ سیکھتا ہے'
وزیراعظم نے کہا کہ مجھے ہارجیت کی فکر نہیں،انسان ہارکے بھی بہت کچھ سیکھتا ہے ۔ہار بھی گیا تو اکثریت لے جاوں گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا  ، پارلیمانی پارٹی  اجلاس میں وزیراعظم کے حق میں نعرے لگے ہیں۔

اجلاس میں  وزیراعظم نے کہا کہ مجھے ہارجیت کی فکر نہیں،انسان ہارکے بھی بہت کچھ سیکھتا ہے ۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے ہار جیت کی فکر نہیں ،  انسان ہار کے بھی بہت کچھ سیکھتا ہے۔

وزیراعظم  نے مزید کہا کہ  ہار بھی گیا تو زیادہ اکثریت لے کر آؤں گا،  جس کو مجھ اعتماد نہیں وہ کھل کر اظہار کرے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ ضمیر کی آواز پر فیصلہ کریں ، اگرمیں غلط ہوں تو آپ مجھے چھوڑ دیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  جمہوریت اور آزادی اظہار رائے پر یقین ہے، بلیک ملیک کرکے اپنی بات نہیں منا سکتا۔

پارلیمانی پارٹی  اجلاس  میں وزیراعظم کے حق  میں نعرے بھی لگائے گئے