Aaj TV English News - News

'کشمیر پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی'
امریکا نے واضح کردیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، خطے میں امریکا کے مشترکہ مفادات ہیں، ان مشترکا مفادات پر پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ  پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پیش رفت کی ضرورت ہے، مقبوضہ جموں کشمیر میں سیاسی اور معاشی سرگرمیاں بحال ہونی چاہئیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ امریکا نے ایک بار پھر دونوں ممالک سے ایل او سی پرتناؤ کم کرنے اور مذاکرات پر زور دیا،نیڈ پرائس نے کہا کہ کشمیر پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔