Aaj TV English News - News

'مجھے آٹھ کروڑ روپے کی آفر ہوئی' پی ٹی آئی رکن اسمبلی
پی ٹی آئی کےرکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام نے کہا ہے کہ مجھے اٹھ کروڑ روپے کی آفر ہوئی،تمام ثبوت وزیراعلیٰ کو بھیج دیئے ہیں،ووٹ کی خریدوفروخت کرنےوالوں کےبےنقاب کریں گے

بیان میں انہوں نے کہا کہ  مجھے آٹھ کروڑ روپے کی آفر کی گئی۔

عبدالسلام کا کہنا تھا کہ  بارگینگ ہوتی رہی اور میں بھی چیٹ کرتا رہا۔

عبدالسلام کا کہنا تھا کہ  تمام چیٹ وزیراعلیٰ کو ثبوت کے طور پربھیج دی، ہم نےخریدوفروخت کرنے والوں کوبےنقاب کرنا ہے،

ان کا کہنا تھا کہ  میرا ووٹ پارٹی کی امانت ہے، پی ٹی آئی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔