Aaj TV English News - News

لیگی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس  ہوا ہے ، اجلاس میں 83 میں سے 80 ارکان کی حاضری ،شہبازشریف ، خواجہ آصف اورمسرت آصف خواجہ آج شام اسلام آباد پہنچیں گے۔

مریم اورنگزیب  نے کہاکہ  ن لیگی ارکان کل اپنے ضمیرکے مطابق ووٹ کا حق استعمال کریںگے۔

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی  شاہد خاقان عباسی نے صدارت کی ۔   اپوزیشن لیڈرشہبازشریف،خواجہ آصف اورمسرت آصف خواجہ غیرحاضر رہے۔

شاہد خاقان نے اجلاس میں نوازشریف کا پیغام دیتے ہوئے تمام اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی اجلاس میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کوووٹ دینے کی ہدایت بھی کی گئی ۔

مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگومیں بتایاکہ ڈسکہ کا الیکشن چوری کیا گیا ، مافیا کے جانے واقت ہوچکا ہے۔

اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال ، مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگرمسائل پرحکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔