Aaj TV English News - News

'سینیٹ الیکشن ، فتح پی ٹی آئی کی ہوگی'
وزیراعظم عمران خان کے ظہرانے میں تحریک انصاف اوراتحادیوں نے شرکت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوسف رضا گیلانی کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ بھی کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ فتح تحریک انصاف کی ہوگئی سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریت ہوگی۔

وزیراعظم عمران خان نےارکان اسمبلی سے خطاب میں کہاکہ فتح تحریک انصاف کی ہوگئی سینیٹ ہماری آواز ہے جہاں تحریک انصاف اکثریت ہوگی

حکومتی امیدوارحفیظ شیخ نے خطاب میں کہاکہ  یہ تحریک انصاف اورعمران خان کا انتخاب ہے،عمران خان اس ملک کومستحکم کرنا چاہتےہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یوسف رضا گیلانی کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ظہرانے کے دوران جواب خط پر اراکین سے دستخط بھی کروائے گئے۔