Aaj TV English News - News

سینیٹ الیکشن ، پی ٹی آئی کا تعاون کیلئے رابطہ ، جماعت اسلامی کا انکار
سینیٹ انتخابات میں تعاون کیلئے تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہے۔
جماعت اسلامی نے تعاون سے انکار کر دیا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے اراکین خیبر پختونخوا کی حد تک اپوزیشن امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔
امیرالعظیم نے مزید کہا کہ  بدلے میں اپوزیشن جماعتیں جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار کو ووٹ دیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد اور سندھ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کے اراکین غیر حاضر رہیں گے۔