Aaj TV English News - News

خیبر پختونخوااسمبلی اجلاس، لیڈران کیخلاف نعرے بازی
خیبر پختونخؤا اسمبلی کا اجلاس اُس وقت مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا کہ جب حکومت اور اپوزیشن بینچز کی خواتین نے ایک دوسرے کے پارٹی سربراہوں کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی ۔

مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اختیار ولی نے حلف اٹھالیا۔لمبی  تقریر کرنے پر سپیکر نے پہلے ہیئ روز اختیار ولی کاکا مائیک بند کردیا۔

اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن  ارکان ایک دوسرے کیخلاف نعرہ بازی بھی کرتے رہے۔

آخر میں ایوان نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کرکے صوبائی اسمبلی کو سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشن کا درجہ دیدیا۔