Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی رہنما کریم گبول کا مرضی سے ووٹ دینے کا اعلان
سندھ میں تحریک انصاف کی صف میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئی،حلقہ سو سے منتخب پی ٹی آئی کے ایم پی اے کریم گبول نے اپنی مرضی سے ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔

وہ کہتے ہیں ہماری حکومت نے ڈیلیور نہیں کیا، کئی لوگوں نے پیسے دیکر ٹکٹ لئے،ایسے لوگوں کو ووٹ نہیں دےسکتا۔

تحریک انصاف کے حلقہ 100سے منتخب ایم پی اے کریم گبول نے اعتراف کیا ہے کہ  ہماری حکومت ڈیلیور نہیں کرسکی، اپنی مرضی سے ووٹ دوں گا۔

کریم گبول نے مزید کہا کہ  پیسے دیکر ٹکٹ لینے والوں کو کبھی ووٹ نہیں دوں گا، مجھے آئین نے حق دیا ہے کہ جسے چاہوں ووٹ دوں۔