Aaj TV English News - News

پی ایس ایل : پشاور زلمی فاتح
پاکستان سپرلیگ سکس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مسلسل تیسری شکست  ہوئی ہے۔ کراچی میں پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیل کر ایک سو اٹھانوے رنز بنائے۔ کپتان سرفراز احمد نے اکیاسی رنز کی اننگز کھیلی۔ تعاقب میں پشاورزلمی نے کرارا جواب دیا۔ حیدرعلی نے ففٹی، امام نے اکتالیس اور شعیب ملک نے چونتیس رنز بنائے۔

ردرفورڈ اور وہاب ریاض نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔ پشاورزلمی نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں پورا کیا۔ اور حالیہ سیزن میں دوسری فتح اپنےنام کی۔