Aaj TV English News - News

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، عدالت آئی جی سندھ پر برہم
سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالتِ عالیہ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر آئی جی سندھ مشتاق مہر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے کہا کہ لاپتہ افراد کا معاملہ سنگین ہے، کئی افسر جے آئی ٹی رپورٹس پر دستخط ہی نہیں کرتے، جب ان کو طلب کیا جاتا ہے تب دستخط کئے جاتے ہیں۔

عدالت نے آئی جی سندھ سے مکالمے میں کہا کہ آپ سینئر افسر ہیں، آپ کو اس معاملے کو دیکھنا چاہیئے۔

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے کہا کہ افسران کو کہہ دیا ہے کہ کوئی اور ادارہ دستخط نہیں کرتا تو دستخط کر دیا کریں، لاپتہ امین اور الیاس کی ذاتی دشمنی کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے، ہر سطح پر لاپتہ افراد کے مسئلے کو دیکھ رہے ہیں۔

عدالتِ عالیہ نے ہدایت کی کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر ہر ماہ جے آئی ٹی اور پی ٹی ایف کا اجلاس بلائیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو طلب کر لیا جبکہ رینجرز سے بھی رپورٹ طلب کر لی۔