Aaj TV English News - News

سینیٹ ٹکٹ پر بیان ،لیاقت جتوئی کو اظہار وجوہ کا نوٹس
سینیٹ ٹکٹ کے حوالے سے بیان پر تحریکِ انصاف نے لیاقت جتوئی کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

لیاقت جتوئی سے اُن کے متنازعہ بیان پر سات روز میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ۔ آپ نے پارٹی قیادت کیخلاف گفتگو کی اور سنگین الزام تراشی کی، آپ کا طرزِعمل جماعتی پالیسی اور آئین کی صریح خلاف ورزی ہے

لیاقت جتوئی سے متنازعہ بیان پر 7روز میں وضاحت طلب کرلی گئی۔

دوسری جانب بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کیلئے امیدوار لانے کے معاملے پربلوچستان عوامی پارٹی اور  پی ٹی آئی میں مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوسکے۔

بی اے پی کے وفد کا کہنا ہے کہ۔ پی ٹی آئی سے درخواست کی کہ وہ اپنا امیدوار ہمارے امیدوار کے حق میں بٹھادے، مذاکرات کا اگلا دور کل کوئٹہ میں ہوگا۔