Aaj TV English News - News

سیاہ فام باشندوں کیلئے آواز اٹھانے والے میلکم ایکس قتل کیوں ہوئے؟
امریکا میں سیاہ فام باشندوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے میلکم ایکس کے قتل میں کون ملوث تھا، نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے۔

میلکم ایکس کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ شہری حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے میلکم ایکس کے قتل کی سازش نیویارک پولیس اور ایف بی آئی نے کی۔

میلکم ایکس کے خاندان کا دعویٰ اس وقت سامنے آیا ہے جب پانچ دہائیوں پہلے خفیہ پولیس سے وابستہ ایک افسر نے بعد ازمرگ خط میں انکشاف کیا ہے کہ اس پر دباؤ ڈالا گیا کہ وہ میلکم ایکس کی سیکیورٹی پر مامور افراد کو جرم کے لیے آمادہ کریں۔

یاد رہے کہ میلکم ایکس مسلمان گھرانے سے تعلق رکھنے ایک افریقین امریکن وزیر تھے جنہیں انسانی حقوق کی موومنٹ کے دوران ایک مقبول ترین آواز کے طور پر جانا جاتا تھا۔