Aaj TV English News - News

شمالی وزیرستان: مقتول خواتین کی لاشیں لواحقین کے حوالے
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں قتل ہونے والی خواتین کی نعشیں بنوں پینچا دی گئی نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں  میں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔

شمالی وزیرستان کی  تحصیل میر علی  کے علاقہ آئی پی میں آج نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں غیر سرکاری تنظیم کی 4 خواتین جان بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا تھاجنہیں میر علی ہسپتال سے ڈی ایچ کیو بنوں ہسپتال بنوں منتقل کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ڈی پی او شمالی وزیرستان شفیع اللہ گنڈہ پور نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ ایک دہشت گردی کا واقعہ ہے یہ خواتین سباون تنظیم کی طرف سے لوگوں کو  سلائی کڑائی کا کام سکھاتی تھیں جس پر نامعلوم دہشت گردوں نے آئی پی کے علاقے میں فائرنگ کی ہے علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے  سرچ آپریشن جاری ہے۔