Aaj TV English News - News

خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت پر بریفنگ
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ محمود خان اور گورنر شاہ فرمان کی ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سیاسی امور پر گفتگو ہوئی،
اراکین صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی ممبران سے بھی وزیراعظم نے گفتگو کی۔

وزیراعظم نے کہا بدقسمتی سے یہاں لوگوں نے سیاسی کو صرف پیسہ بنانے کیلیے استعمال کیا، سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، اخلاقیات ختم ہوجائے تو قومیں تباہ ہوجاتی ہیں، ہم مستقبل اور اپنی نسلوں کی بہتری کا سوچتے ہیں، اسی لیے نظام میں شفافیت چاہتے ہیں۔