Aaj TV English News - News

فواد چوہدری نے حلیم عادل شیخ کی فوری رہائی کامطالبہ کردیا
اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی مذمت کرتےہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ  حلیم عادل شیخ کی سیاسی مقدمات میں گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،پیپلز پارٹی  کا جمہوریت کا بھاشن حلیم عادل کی باری تیل لینے چلا گیا۔

قائد حزب اختلاف سندہ حلیم عادل شیخ کی سیاسی مقدمات میں گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پیپلز پارٹی کا جمہوریت کا بھاشن حلیم عادل کی باری تیل لینے چلا گیا،سیاسی مخالفوں کو جھوٹے مقدموں میں جیل ڈلوا کے اپنے غنڈوں سے تشدد کروانا انتہائ قابل مذمت ہے۔حلیم عادل کو فی الفور رہا کریں https://t.co/LwriWH93On
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 22, 2021

فواد چوہدر نے مزید کہا کہ سیاسی مخالفوں کو جھوٹے مقدموں میں جیل ڈلواکے اپنے غنڈوں سے تشدد کروانا انتہائی قابل مذمت ہے،حلیم عادل کو فی الفور رہا کیا جائے۔