Aaj TV English News - News

خیبرپختونخوا: حلقہ پی کے 63، ن لیگ کے ولی کامیاب، غیر سرکاری نتائج
خیبرپختونخوا کےحلقہ پی کے 63 نوشہرہ کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق مسلم لیگ ن کے اختیار ولی کامیاب  ہوگئے،اختیار ولی کے رہائش گاہ پر جشن کا سماں ہے۔

نوشہرہ کے صوبائی حلقہ پی کے 63 کے تمام 102 پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ آنے کے بعد مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار اختیار ولی کامیاب ہو گئے ہیں ، کامیابی کی خوش میں مسلم لیگ کے کارکنوں کا ڈھول کے تھاپ پر بھنگڑے۔

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کے انتقال کے بعد ضمنی انتخابات میں غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے اعلان کے مطابق مسلم لیگ ن کے اختیار ولی نے 21 ہزار 122 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے ، جبکہ پی ٹی آئی کے میاں عمر کاکا خیل 17 ہزار 23 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

اس حلقے میں لیگی رہنما نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو 4 ہزار 99 ووٹوں کی واضح برتری سے شکست دیدی ہے۔

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید الدین کے انتقال کے بعد نوشہرہ پی کے 63 کی نشست خالی ہوئی تھی۔