Aaj TV English News - News

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےروسی صدرکے نمائندہ برائے افغانستان نے ملاقات کی۔پاکستان اور روس نے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کےدورے پر آئے ہوئے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کبلوف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی نمائندے نے ملاقات کی۔

اس دوران باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔افغانستان میں جاری امن عمل میں ہونےوالی پیشرفت بھی زیر غور آئیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ دونوں ممالک میں امن خطے کے بہترین مفاد میں ہے۔

روسی نمائندے نےافغان امن عمل میں پاکستان کےمثبت کردارکو سراہتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ پاک روس تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے۔

دونوں جانب سے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔