Aaj TV English News - News

'الیکشن ہارنے کے خوف سے لیگی کارکنان فائرنگ کررہے ہیں'
پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈارنےکہاہےکہ لیگی کارکنان کی فائرنگ سےانکے دو ورکرزشہیدہوگئے ہیں۔ الیکشن ہارنےکے خوف سے لیگی کارکنان فائرنگ کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی کےرہنماء عثمان ڈارنےمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا لیگی کارکنان کی جانب سے فائرنگ کی جا رہی ہے۔ الیکشن ہارنے کے خوف سے پی ٹی آئی کے کارکنان پر فائرنگ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا لیگی کارکنان کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے ورکرز کمال اور ساجد شہید ہوگئے ہیں۔ انصاف کی آخری حد تک جائیں گے۔