Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں جیتےگی،فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات میں28 سے30نشستیں جیتےگی،پی ٹی آئی سینیٹ کی سب سے  بڑی جماعت ہوگی۔

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کے انتخابات میں28سے30نشستیں حاصل کر کے سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی۔

تحریک انصاف سینٹ کے انتخابات میں 28 سے 30 نشستیں حاصل کر کے سینٹ کی سب سے بڑی جماعت ہو گی،نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہو گا کہ تیل کس بھاؤ ہے، جلسوں بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائیگا، امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئ قیادت لائیں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 18, 2021

فواد چوہدری نےمزید کہا کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہو گا کہ تیل کس بھاؤ ہے،جلسوں بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائے گا، امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئی قیادت لائیں گے۔

خیال رہے چاروں صوبوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ کا عمل شام کو مکمل ہوگا جبکہ  سینیٹ انتخابات کے لیے 3 مارچ کوچاروں صوبائی اور قومی اسمبلی میں پولنگ ہوگی ،پولنگ کا عمل صبح 9 سے لے کر شام 5 تک جاری رہے گا۔