Aaj TV English News - News

آنے والی نسلوں کیلئےضروری ہے کہ اپنا طرز زندگی بدلیں ،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں زمین پربھی اورسوچ میں بھی تبدیلی لے کر آرہے ہیں ،جنگلات کی کٹائی سے آنے والی نسلوں کو نقصان ہوگا،آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہے کہ اپنا طرز زندگی بدلیں ۔

اسلام آباد میں موسم بہار کی شجرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں زمین پر بھی اور سوچ میں بھی تبدیلی لے کر آرہے ہیں، آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہے کہ اپنا طرز زندگی بدلیں اور سوچیں کہ آج اپنے ملک کے ساتھ جو کررہے ہیں اس کا اگلے 10، 20 اور 50 سال میں آنے والی نسلوں کا کیا فائدہ یا نقصان ہوگا، شجرکاری آنےوالی نسلوں کیلئےضروری ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے پچھلے 70 سال میں اس حدیث پر بالکل عمل نہیں کیا، نہ آخرت کی فکر کی نہ یہ سوچا کہ جنگلات ختم کرنے کا آئندہ نسلوں کو کیا نقصان ہوگا، پاکستان اللہ کا تحفہ ہے لیکن ہم نے اس کی قدر نہیں کی، حکومت نوجوانوں کے ساتھ مل کر ملک کو ہرا پاکستان بنادے گی، اپنا مستقبل بچانے کیلئےشجرکاری ضروری ہے۔

عمران خان نے مزیدکہا کہ ہمارے10ارب درخت لگانےکےمنصوبےکودنیانےسراہاہے، ہم ان10 ملکوں میں شامل ہیں جوموسمیاتی تبدیلی سےمتاثرہوتےہیں، درخت لگانےکے ساتھ پھراس کوبچانابھی ہے، آنے والے دنوں میں مزید 10 ارب درخت اگانے کا منصوبہ ہے ،لاہور اور پشاور کوگارڈن سٹی کہاجاتاتھالیکن آج درخت کاٹنے اور آلودگی کی وجہ سے آج صورتحال مختلف ہے، لاہورمیں 50جگہوں پرمیواکی ٹیکنالوجی کے ذریعےدرخت لگائےجائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نبیؐ کی حدیث کا مفہوم ہے کہ آخرت کیلئے دنیا میں اس طرح زندگی گزارو کہ آپ نے کل مرجانا ہے، سوچو اپنے اعمال کیسے ٹھیک کرنے ہیں، اس دنیا کیلئے ایسے جیو جیسے ہزار سال زندہ رہنا ہے، آج جو آپ اس زمین پرکررہے ہیں، اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے ۔