Aaj TV English News - News

'اپوزیشن کو سینیٹ میں شکست نظر آگئی'
فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز پر تنقید کی اور کہا ہے مریم نواز سرجری کیلئے باہر اس لیے جانا چاہتی ہیں کیونکہ اپوزیشن کو سینیٹ الیکشن میں واضح شکست نظر آ گئی ہے۔ مگر کرپشن کی سرجری عمران خان کے ہاتھوں ہو گی۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اوپن بیلٹ کی پیشکش کی لیکن اگر نون لیگ نے جگ ہنسائی کا ٹھیکہ لیا ہے تو عمران خان کچھ نہیں کر سکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو شکست نظر آگئی۔

فردوس عاشق نے مزید کہا کہ  کرپشن کی سرجری عمران خان کے ہاتھوں ہی ہوگی، ن لیگ نے جگ ہنسائی کاٹھیکا لیا ہوا ہے۔