Aaj TV English News - News

اوگرا: پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری مسترد
وزیرِاعظم نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویزمسترد کردی ۔ اوگرا نے پٹرول چودہ روپے سات پیسے ،ڈیزل تیرہ روپے اکسٹھ پیسے مہنگا کرنے کی تجویزدی گئی تھی ۔

عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے وزیرِاعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں مجوزہ اضافے کی تجویزمسترد کر دی ۔ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں چودہ روپے سات پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تہری روپے اکسٹھ  پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں دس روپے اناسی پیسے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں  سات روپے تینتالیس پیسے اضافہ تجویزکیا تھا۔

عوامی فلاح وبہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیرِ اعظم نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویزمنظورنہیں کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ  حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر حد تک جائے گی ۔